وزارت خارجہ نے آج بتا یا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سفارش کی ہے کہ شراب کے بڑے تاجر وجے مالیہ کو واپس ہندستان لانے کی کارروائی شروع کی جائے اور وزارت اس سلسلے میں
کارروائی شروع کرنے کے لئے قانونی ماہرین سے صلاح و مشورہ کررہی ہے ۔
وزارت نے ابھی پچھلے ہفتے ہی مالیہ کا سفارتی پاسپورٹ معطل کر دیا تھا ۔
وہ سر دست برطانیہ میں ہیں